ارفی جاوید کی نئے ڈریس میں پوز شوٹ کرنا انڈین سوسائٹی کو مزید ننگا کرنے کی کوشش ہے۔اور انڈین معاشرے کی ننگا پن کی روشن مثال ہے۔

ارفی جاوید کی نئی ڈریس پروموشن یا جسم کا اشتہار۔

 ارفی جاوید کی نئے ڈریس میں پوز شوٹ کرنا انڈین سوسائٹی کو مزید ننگا کرنے کی کوشش ہے۔اور انڈین معاشرے کی ننگا پن کی روشن مثال ہے۔

        بالی ووڈ نے معاشرے کو ننگا کرنے کےلئے کوئی کسر نہیں چھوڑا۔بے ہودا لڑکیوں کو شہرت دی اور بے ہودگی کو انڈین معاشرے پر مسلط کر دیا۔بالی ووڈ میں نئی لڑکیاں جگہ بنانے کے لئے ننگا پن میں ہاکی ووڈ کو پیچھے چھوڑ دیا۔حال ہی میں ارفی جاوید باندرا کے ایک ریسٹورنٹ سے نکلتی ہوئی سپاٹ کی گئی۔جس کی ڈریس اسکی بے ننگی کی پروموشن کرتی نظر آرہی تھی۔
          مجھے میڈیا والوں پر افسوس و تعجب ہوتا ہے کہ میڈیاوالے ایسی بے ہودا لڑکیوں کی کوریج کیوں کرتے ہیں۔جس سے معاشرے پر برے اثرات پڑتے ہیں۔اور ساتھ میں ایسی بے حیا لڑکیوں کی پروموشن بھی ہوتی ہے۔

Comments